• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ کی ہدایت پر تقرری کے منتظرگریڈ18کے پو لیس افسر عمران شوکت کو خالی اسامی پراے آئی جی ایڈ من کاونٹرٹیررز م ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) تعینات کر دیاگیا،جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید