کابل (جنگ نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ہوٹل پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جہاں چینی شہری بڑی تعداد میں موجود ہوتے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق افغان فورسز کی جوابی کارروائی میں تین حملہ آور مارے گئے ہیں۔امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق اس حملے میں دو غیرملکی بھی زخمی ہوئے ہیں۔