• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی ، ای سی سی نے مالی سال 2022-23 تلخی تو ہم بہت دنوں سے دیکھ رہے تھے لیکن اس کے اندر اتنی انتہا پسندی اپنا لی جائے گی اور معاملات اس نہج پر پہنچ جائیں گے جہاں پر چادر اور چار دیواری کا تقدس بھی شایدقائم نہیں رہ پائے گا۔بہت سے ایسے معاملات کو پاکستان کی عدالتوں کے سامنے لایا جائے گا جن پر شاید پاکستان کی سیاست میں گفتگو نہیں ہونی چاہئے۔چاہے وہ حقائق ہوں چاہے وہ ایسی حقیقت ہو جس کو کوئی جھٹلا نہ سکے ۔
اہم خبریں سے مزید