لاہور(نمائندہ جنگ)تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں فائرنگ کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اوروفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کو بھی طلب کرلیا۔ ان تمام افرادکو کل 17دسمبر کو سی سی پی او کے دفتر بلایا گیا ہے۔