• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن واقعہ سازش، افغانستان حکومت تحقیقات کرائے، مولانا عبدالرحمٰن سلفی

کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر)امیر جماعت غربا اہلحدیث مولانا عبدالرحمٰن سلفی نے افغانستان کی جانب سے چمن واقعہ کو دنوں ملکوں کیخلاف سازش قرار دیتے ہوئے افغانستان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کراکے مجرموں کو قرار واقعی سزا دے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید