• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کے قتل کا مقدمہ زخمی والد کی مدعیت درج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی پانچ نمبر عوامی کالونی میں گزشتہ شب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان اظہر کے قتل کا مقدمہ نوجوان کے زخمی والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،پولیس کے مطابق فوٹیج کی مدد سے فرار ملزم کی شناخت کی جاری رہی ہے،واقعہ میں ایک راہگیر بھی زخمی ہوا تھا،مقتول کے والد وکیل ہیں جبکہ مقتول بھی لاء کا طالبعلم تھا۔واقعہ میں ایک ڈاکو عوام کے تشدد سے ہلاک اور دوسرا فرار ہوگیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید