• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ اے پی ایس پشاور کے قاتلوں کو بے نقاب کیا جائے، شیعہ علماء کونسل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے سب سے زیادہ قر بانیاں دیں، پشاور آرمی پبلک اسکول کے سانحہ کے سلسلے میں دعائیہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے علامہ شبیر میثمی کا کہنا تھا سانحہ اے پی ایس پشاور کے قاتلوں کو بے نقاب کر نا حقیقت میں ابتدائی قدم ہے اور یہاں سے دہشت گر دی کے خلاف ٹھوس اقدامات کا آغاز ہونا چائیے لیکن اس کے لئے ایک طویل سفر در کار ہے جسے قوم اور ریاست کومل کر طے کرنا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید