کراچی(ٹی وی رپورٹ)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے ارکان کی تعداد زیادہ ہے اور وزارتِ اعلیٰ ان کا حق ہے۔ اپنے بیان میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ میرے لئے حمزہ شہباز اوربلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، حمزہ شہباز میرے لئے بلاول بھٹوسے کم نہیں۔