• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیشن ڈویژن سٹی کوئٹہ میں سٹینوگرافر کی تعیناتیاں

کوئٹہ (خ ن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان کی منظوری کے بعد محمد فہد ولد آصف نصیر ،بلال احمد ولد خداد ، اصغر علی ولد سرور علی اور شاہد خان ولد صالح محمد کو سیشن ڈویژن (سٹی ) کوئٹہ میں بطور سٹینو گرافر (BPS-16) تعینات کردیا گیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید