• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹم ساوتھی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ مہمان ٹیم جمعے کو نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی ۔ پریس کانفرنس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیم کا کراچی پہنچنے پر آفیشلز کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا گیا۔کیوی ٹیم کو صدراتی پروٹوکول حاصل ہے ۔

اسپورٹس سے مزید