• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتما م آج تقریب ہوگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام تنظیم سازی مہم کے سلسلے میں منگل 27 دسمبر کو سہ پہر تین بجے بشیر چوک قمبرانی روڈ پر نئے یونٹ کے قیام کے سلسلے میں پروگرام ہوگا ۔
کوئٹہ سے مزید