• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر میں شہید اہلکار کے خاندان کامکمل خیال رکھاجائے گا‘ وزیرداخلہ

کوئٹہ (خ ن) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے گوادر میں ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل کو فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے متعلقہ ڈی پی او کو شہید کی فیملی کی مکمل دیکھ بھال کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی فیملی کی تمام ضروریات کا بھرپور خیال رکھا جائے اور انہیں زندگی کے کسی موقع پر تنہا نہ چھوڑا جائے۔
کوئٹہ سے مزید