• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت حادثے میں زخمی، کار جل گئی

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ریاست اترکھنڈ سے نئی دلی آتے ہوئے پیش آیا، کار ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرائی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی ۔ انہیں شیشے توڑ کر باہر نکالا اور اسپتال منتقل کیا گیا۔ انہیں ماتھے، کمر اور ٹانگوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کرکٹر کی حالت اب بہتر ہے۔

اسپورٹس سے مزید