• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا بندہ ہے؟ اپنی ذات میں قید شخص کو کسی کی خوشی یا غم کا احساس نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سال نو کے حوالے سے ٹویٹ پر ردعمل میں کہا ہے کہ اپنی ذات میں قید شخص کو آگے کی سوچ ہی نہیں۔ اتوار کو عمران خان کے ٹویٹ کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کیا بندہ ہے۔

اہم خبریں سے مزید