• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشید بلوچ آج کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

کوئٹہ( پ ر) وزیراعلیٰ کے مشیر لالہ عبدالرشید بلوچ کے بھائی، ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریزمحبو ب بلوچ کے والد واجہ غلام حسین کا انتقال گزشتہ دنوں ہوا تھا انکی فاتحہ خوانی آج منگل اور بدھ کو دو روز تک چلتن ہاؤسنگ اسکیم کوئٹہ کے کمیونٹی ہال میں ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید