• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 9 جنوری کو فیصلہ

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر9جنوری کو فیصلہ سنائے گاالیکشن کمیشن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کیا جس میں کہا گیا کہ 9جنوری کو الیکشن کمیشن میں خود یا بذریعہ کونسل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں،الیکشن کمیشن نے 26 ستمبر 2022 کو یہ فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید