• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کے زیراہتمام آج کوئٹہ میں مظاہرہ ہوگا

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے زیراہتمام آج دن تین بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے این پی کوہلو کے عہدیداروں اورکارکنوں کی ناروا گرفتاری کے خلاف مظاہرہ ہوگا ضلعی صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی اور جنرل سیکرٹری ریاض احمد زہری نے پارٹی کارکنوں کو شرکت کی ہدایت کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید