• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کوئٹہ کا اجلاس 11جنوری کو ہوگا

کوئٹہ ( آئی این پی ) اے این پی ضلع کوئٹہ کے ضلعی صدر جمال الدین رشتیا نے کچلاک سے مربوط یونٹ صدور و سیکرٹریز بشمول صوبائی کونسل کے ارکان کا مشترکہ اجلاس بدھ11جنوری کو سہ پہر 3بجے حاجی نصر الدین کاکڑ کے دفتر مین چمن روڈ کچلاک طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید