لاہور(ایجنسیاں)تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو پر عوام کا اعتماد نہیں، عمران خان کے بعد پاکستانی عوام نواز شریف پربھروسہ کرتے ہیں‘ اسٹیبلشمنٹ اپنی پالیسی تبدیل کرے‘ہمارے عوام سے اچھے تعلقات ہیں اس لیے اسٹیبلشمنٹ کو ہم سے تعلقات اچھے کرنے پڑیں گے ۔