• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدلتے سیاسی حالات، مریم نواز کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)تبدیل ہوتے سیاسی حالات میں مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے فوری وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اور خیبرپختوانخوا اسمبلیوں کی تحلیل سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر مریم نواز نے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی واپسی کی تاریخ کا اعلان آئندہ دو روز میں کیا جائے گا اور ان کی وطن واپسی رواں ماہ میں ہی متوقع ہے۔

اہم خبریں سے مزید