• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: خاتون کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

پشاور ( نمائندہ جنگ ) پشاور میں خاتون کی اسپتال منتقلی کے دوران ریسکیو 1122کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوگئی۔ ترجمان ریسکیو ادارے 1122کا کہنا ہے کہ جہانگیر آباد کی خاتون کو ڈیلیوری کیلئے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ خاتون کی اسپتال منتقلی کے دوران ایمبولینس میں بچے کی پیداہوگئی ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ زچہ و بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید