• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاہتا ہوں پرویز الٰہی ق لیگ میں ہی رہیں، چوہدری شجاعت

گجرات (جنگ نیوز) سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عام انتخابات بھی وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے، فوری انتخابات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،چاہتا ہوں پرویزالہٰی ق لیگ میں ہی رہیں، عام انتخابات بھی وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے، تمام جماعتیں معاشی بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پرمل بیٹھ کر فیصلے کریں،مونس الہٰی کو ق لیگ سے نکالنے کا ارادہ نہیں ، میرے اور پرویز الہیٰ کے درمیان سارا معاملہ ایم پی ایز کے متعلق خط سے خراب ہوا۔

اہم خبریں سے مزید