• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات میں برف باری، کالام میں درجہ حرارت منفی 7ہوگیا

سوات(نمائندہ جنگ)سوات کی وادی مالم جبہ اور کالام سمیت بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ وادی کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7جبکہ مالم جبہ میں منفی 4سینٹی گریڈ رہا۔ برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اورنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا ہے، تاہم دوسری جانب ملک بھر سے سیاح برفباریدیکھنے کے لئے سیاحتی مقامات پر پہنچ رہے ہیں اور دلفریب نظاروں کے خوب مزے لوٹ رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید