• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ‘طلبہ کی ذہنی نشوونماکیلئے فن فیئر میلے کا انعقاد

پشاور (جنگ نیوز)تھنکنگ سکول سسٹم کے زیر اہتمام گزشتہ رو ز فن فیئر میلہ منعقدہوا جس میں پہلی مرتبہ بچوں کے لیے ریمورٹ کارریسنگ کا اہتمام کیا گیا ۔ فن فیئر میلہ میں کھانے پینے سمیت خواتین اور بچوں کے کپڑوں کے سٹال لگائے گئے جس میں حاضرین نے کافی دلچسپی لی۔سکول ڈائریکٹر میاں ذکریا نے کہا کہ تھنکنگ سکولز سسٹم ہر سال طلباء و
پشاور سے مزید