• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنٹ مین کی بجائے زرداری یا نواز کو نگراں وزیراعلیٰ بنادیں‘ اسدعمر

اسلام آباد(ایجنسیاں) تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دیئے گئے ناموں پر طنزکرتے ہوئے کہاہےکہ امپورٹڈ کے فرنٹ مین کو نگراں وزیر اعلیٰ بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھا دیں اور نواز شریف یا آصف زرداری کو بنا دیں۔دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما عمرایوب نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پی ڈی ایم نے وزیراعلی پنجاب کے لئے مشکوک کردار کا انتخاب کیا‘چوروں سے چوروں کی نامزدگی کی توقع توکی جاسکتی ہے لیکن انہیں قبول نہیں کیا جاسکتا۔
اہم خبریں سے مزید