• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گودام کے سیکیورٹی گارڈ کو زخمی کرکے ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب پیر کو علی الصباح 8سے10مسلح ڈاکوئوں نے گودام میں گھس کر سیکیورٹی گارڈ کوفائرنگ کر کے زخمی کردیا اورگودام کےگیٹ کے تالےتوڑ کر ا20لاکھ روپے مالیت کے ہائی وولٹیج کیبلز،بیٹریاں،لیپ ٹاپ ،موبائل فونزاوردیگر اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید