• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرفتاریوں کا فائدہ یا نقصان، مریم کی واپسی،معیشت کیلئے کڑے اقدامات، تفصیل”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) گرفتاریوں کا نقصان ہوگا یا سیاسی فائدہ، یہ تحریک انصاف کی حکمت عملی پر منحصرہے۔ ”مریم نواز“کی وطن واپسی، عوام اور حکام دونوں کیلئے قابل قبول بیانیہ دینا ہے۔ اِن دنوں اہم موضوعات پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں خصوصی گفتگو ہوگی۔ اِدھر معیشت کی بحالی کیلئے کڑے اقدامات کا فیصلہ ہوگیا۔ اب عمل میں دیر نہیں ہونی چاہئے۔ اور ڈیجیٹل دُنیا میں انقلاب آرہا ہے، ”چیٹ جی پی ٹی“بہت کچھ بدل دے گا۔ اِن دیگر موضوعات کو بھی شو کے دوران زیر بحث لایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9 بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید