کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کر کٹر حیدر علی کا ڈربی شائر سے معاہدہ ہوگیا ہے جس میں اہم کردار مکی آرتھر نے ادا کیاہے۔