• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن مجید کی بے حرمتی اسلام دشمن عناصر کی مذموم حرکت ہے، مہدی ایمانی پور

کراچی (پ ر) اسلامی جمہوریہ ایران کی بین المذاہب ہم آہنگی و مذاکراتی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام محمد مہدی ایمانی پور نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنا اسلام دشمن عناصر کی مذموم حرکت ہے،ایک بار پھر شیطانی کارندے، نام نہاد آزادی کے حامی حکومتوں کی پشت پناہی پر اسلامی مقدسات کی بے حرمتی پر اتر آئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید