• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ کورال کے علاقے گلبرگ گرین پل کے قریب اسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر اپنے خاوند کے ہمراہ بیٹھی 24 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی پولیس نے متوفیہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی اور ٹریکٹر سی 1150 کے نا معلوم ڈرائیور کے خلاف قتل خطا کا مقدمہ درج کر لیا ۔
اسلام آباد سے مزید