• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن پنجاب رکشہ ڈرائیور یونین کے تحت آج مظاہرے ہونگے

ملتان (سٹاف رپورٹر )امن پنجاب رکشہ ڈرائیورز یونین کے تحت آج ہفتہ کو ملتان کے تین مرکزی مقامات وہاڑی چوک،چونگی نمبر 9،حرم گیٹ پر رکشہ ڈرائیورز ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر ایل پی جی مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
ملتان سے مزید