• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف نے مریم کو شاہد خاقان کے تحفظات دور کرنیکا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ۔پارٹی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے عملاً ہٹایا جانا شاہد خاقان کی ناراضگی کا بڑا سبب ہے۔

اہم خبریں سے مزید