کوئٹہ ( پ ر)جمعیت ضلع کوئٹہ کے ترجمان عبدالغنی شہزاد نےبلوچستان یونین آف کے انتخابات میں عرفان سعید کو صدر منظور احمد کو جنرل سیکرٹری‘ نور الٰہی بگٹی‘ چوہدری امتیاز، جبار بلوچ ‘دانش مراد،شاہدمختار،عبدالوحید عمرانی،عیسیٰ ترین ،حماد اللہ سیاپاد، عبدالباسط، زین احمد اور حفیظ احمد شیرانی کو منتخب ہونے پرمبارک باددیتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے نومنتخب عہدیدار صحافیوں کے مسائل کے حل‘ حقیقی صحافت کے فروغ اور کوئٹہ کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے آواز بنیں گے ۔