• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ اے، جھگڑے کے دوران شوہر کی فائرنگ سے بیوی زخمی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ڈی ایچ اے فیز 7 خیابان اتحاد میں گھر کے اندر جھگڑے کے دوران شوہر حسین نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ امبرین کو زخمی کردیا اور فرار ہوگیا، خاتون کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق خاتون کی ٹانگ میں گولی لگی ہے،زخمی خاتون کی ملزم سے تیسری جبکہ ملزم کی یہ چوتھی شادی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید