• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، سیکورٹی فراہمی سے متعلق حلیم عادل شیخ کو جواب الجواب کیلئے مہلت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سیکورٹی فراہمی سے متعلق درخواست گزار اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کی جواب الجواب کیلئے مہلت کی استدعا منظور کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید