• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ زہریلی گیس سے اموات، ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے علی احمد گوٹھ میں مبینہ زہریلی گیس سے اموات سے متعلق کیس میں ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔پولیس نے گرفتار پلاسٹک فیکٹری کے مالک خیر محمد کو عدالت میں پیش کیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید