• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان گیس لائن منصوبے کا حصہ اپنی سرزمین پر تعمیر کرے، ایران

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ ایک نئی پیشرفت میں ایران نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ فروری تا مارچ 2024 تک اپنی سرزمین پر ایران پاکستان (آئی پی) گیس لائن منصوبے کا ایک حصہ تعمیر کرے اور اگر یہ ناکام ہو جاتا ہے تو 18 ارب ڈالر کا جرمانہ ادا کرے۔ تہران کے حکام نے تقریباً تین ہفتے قبل دورہ کرنے والے پاکستانی حکام کے وفد کو اس سے آگاہ کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید