• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو ملازمین کے لئے 23 لاکھ 20 ہزارروپے کی میرج گرانٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوانتظامیہ نے ملازمین اور ان کی بیٹیوں کی شادی کے اخراجات کے لئے 23لاکھ20ہزارروپے میرج گرانٹ دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ سروسز میپکو غلام عباس کے مطابق میپکو ہیڈ کوارٹر سمیت ریجن بھر کے 29ملازمین کو میرج گرانٹ دی جارہی ہے۔ یہ رقم تمام ملازمین میں 80ہزارروپے فی کس کے حساب سے تقسیم کی جائے گی۔
ملتان سے مزید