• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ ٹیم آج کیپ ٹاؤن روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بسمعہ معروف کی قیادت میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم ،ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بدھ کو دبئی سے کیپ ٹاؤن روانہ ہوگی۔ منگل کوپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میلبورن سے دبئی پہنچ گئی ۔
اسپورٹس سے مزید