• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ فوڈ فیسٹیول اگلے ہفتے تک ملتوی

کوئٹہ(خ ن)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے جاری ایک سر کلر کے مطابق کوئٹہ فوڈ فیسٹیول جو4فروری ہفتہ بمقام ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں منعقد ہونا تھا سردموسم اور پی ایس ایل میچ کی بناء پر ملتوی کردیاگیاہے اور اگلے ہفتے کوئٹہ فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کرایا جائے گاعوام کی جانب سے دلچسپی رہی تو ایسے فیسٹیول ہفتہ وار بنیاد پر منعقد کئے جائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید