• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ڈویژن نے آل سندھ انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لی۔ حیدرآباد میں ٹورنامنٹ میں 4 گولڈ3سلور لے کر کراچی ڈویژن نے پہلی اورحیدرآباد ڈویژن نے 4 گولڈ3سلور لے کردوسری پوزیشن حاصل کی ۔