• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے طویل وقفے کے بعد دوبارہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

لاہور(نمائندہ جنگ)جمعیت علماءاسلام کے امیر اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے طویل وقفے کے بعد دوبارہ لاہور میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔

انہوں نے گزشتہ روز لاہور کے جامعہ عثمانیہ رسول پارک میں طلباء کی دستار بندی کی تقریب میں شرکت کی ،آج لاہور میں ہم خیال سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا کریں گے، مولانا اپنی جماعت کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید