سڈنی حملہ آور سے بندوق چھیننے والا شخص بازو سے محروم ہو سکتا ہے: ڈاکٹرز
سڈنی کے بونڈی بیچ میں یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں درجنوں جانیں بچانے والے شخص احمد ال احمد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اپنا بایاں بازو بھی کھو سکتا ہے۔۔