• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکموں کی سہولیات ایک چھت کے نیچے میسر ہیں، منیجرای خدمت

ملتان (سٹاف رپورٹر )مینجر ای خدمت سنٹر عبدالروف نے کہا ہے کہ مختلف محکموں کی 150 سے زائد سہولیات ایک چھت کے نیچے فراہم کی جا رہی ہیں۔ ای خدمت مرکز ملتان سے 304778 شہری مختلف محکموں کی سہولیات حاصل کر چکے ہیں مرکز ملتان نے اپنے سفر کا آغاز 5 اکتوبر 2020سے کیا۔
ملتان سے مزید