• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ٹورازم اسکواڈ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مال روڈ مری پر پریڈ اور یکجہتی واک

راولپنڈی، مری (سٹاف رپورٹر،نمائندہ جنگ ) پنجاب ٹورازم سکواڈ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مال روڈ مری پر پریڈ اور یکجہتی واک کا اہتمام کیا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب ٹورازم سکواڈ سید خرم حسن کی قیادت میں مری میں ٹورازم سکواڈ نے واک میں حصہ لیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب ٹورازم اسکواڈ سید خرم حسن نے کہا کہ پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
اسلام آباد سے مزید