• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں پیرکو کوچز کے ہمراہ کراچی پہنچ گئی ۔کراچی کنگز کو چھوڑنے کے بعد وہ پہلی بار پشاور کی کپتانی کررہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید