• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) دسویں فجیرہ انٹرنیشنل تائی کوانڈو میں پاکستان نے تین میڈلز جیت لئے۔58پلس کلو گرام کیٹگری میں ہارون خان، 63پلس کلوگرام کیٹگری میں ارباز اور 87پلس کلو گرام میں حمزہ عمر نے کانسی کے میڈل جیتے۔
اسپورٹس سے مزید