• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی و اٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے پر متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے نے یونائیٹڈ ورکر یونین اور لیبر فرنٹ کے ساتھ مل کر 9فروری جمعرات کوصبح 11 بجے کارساز آفس پر احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا جائیگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید