• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام کنڈا گوٹھ میں کامبنگ سرچ آپریشن، 2 ملزمان گرفتار، منشیات اسلحہ اور لاکھوں روپے کیش برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شاہ لطیف پولیس نے اللہ والا چوک جام کنڈا گوٹھ میں کامبنگ سرچ آپریشن کے دوران 2 ملزمان کلیم اللہ اور جانس کو کو گرفتار کرکے 130 گرام آئیس ، 200 گرام کرسٹال ، دو پستو ل ، 300 سے زائد گولیاں ، 9 موبائل فونز لاکھوں روپے کیش اور 4 موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں ، ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کی جانب سے کئے گئے کامبنگ آپریشن میں رینجرز کے افسران و اہلکار بھی شامل تھے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید