• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارپوریٹو سوسائٹی میں کرپشن، ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے کارپوریٹو سوسائٹی سندھ کرپشن کیس میں رجسٹرار کارپوریٹو سوسائٹی عبد الواجد شیخ اور دیگر ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، ملزمان میں ناظر ابڑو، جہانزیب بلوچ، ارمان کوثر، سید اعظم علی نواز سوہو اور نوید سومرو شامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید